ابنا: تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ملک کے اعلی فوجی اور سول حکام کی موجودگی میں حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کی تقریب کا آغاز آج صبح 9 بجے سے ہوا ۔
حضرت امام خمینی (رہ) کی تیئیسویں برسی کے موقع پر سید حسن خمینی نے عوام سے خطاب کیا اور اس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زائرین سے خطاب کریں گے۔.......
/169