31 مئی 2012 - 19:30

چین نے پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے میں موجود شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکمان اسلامک موومنٹ کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے مزید موثر اِقدامات کرے۔

ابنا: چین نے پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے میں موجود شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکمان اسلامک موومنٹ کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے مزید موثر اِقدامات کرے۔چین کے وزیر خارجہ چینگ جوپنگ نے اس بات کا اظہار پاکستان کے حالیہ دورے کے دوران کیا ہے۔چین کے مطابق اس تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد چین کے مسلمانوں کی اکثریت والے صوبے سنکیانگ میں اپنا اثرو رسوخ بڑھا رہے ہیں جو اُن کے لیے تشویش کا باعث ہے۔.......

/169