ابنا: بجلی کے نائب وزير محمد بہزاد نے ایران اور پاکستان کے درمیان بجلی کے نئے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو مزید بجلی فراہم کرےگا جس کی مقدار دوگنا ہوجائےگی انھوں نے کہا کہ پاکستان کو بجلی کی فراہمی 35 سے 70 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے انھوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان1000 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے پر گفتگو جاری ہے بہزاد نے کہا کہ آئندہ ایک برس تک 200 میگاواٹ بجلی پاکستان کو فراہم کی جائےگي انھوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان 230 ولٹ لائن تعمیر کرنے کے معاہدے پر ابتدائی اتفاق ہوگيا ہے۔ .......
/169