30 مئی 2012 - 19:30

صدرمملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارک باد پيش کي ہے۔

ابنا: ڈاکٹر احمدي نژاد کے پيغام کا متن يہ ہے:

بسم الله الرحمن الرحيم

جناب آقاي ميخائيل ساکاشويلي

جارجيا کے صدر مملکت

جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے آپ کو اور جارجيا کے عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے کہ دونوں ممالک کے ذمہ داروں کي مشترکہ کوششوں سے دوطرفہ دوستانہ تعلقات ميں اضافہ ہو گا ،عالمي امن وسلامتي ميں استحکام، اوردنيا ميں حاکم دوغلاپن پاليسي کو ختم کرنے ميں مدد ملي گي۔

خداوند متعال سے آپکي سلامتي اور کاميابي اور جارجيا کے عوام کي سربلندي کا طلبگار ہوں ۔

محمود احمدي نژاد

صدر اسلامي جمہوريہ ايران .......

/169