ابنا: ايک ہفتے کے دوران جاسوس طياروں کے 4 ميزائل حملوں ميں ہلاک ہونے والوں کي تعداد 25 ہوگئي ہے ذرائع کے مطابق مير علي کے علاقے سوخيل ميں جاسوس طيارے سے ايک گھر اور اس کے قريب کھڑي گاڑي پر 8 ميزائل فائر کئے گئے. حملے ميں گھر اور گاڑي تباہ ہوگئي. گھر کے اندر موجود 5 افراد مارے گئے جبکہ گاڑي ميں بھي دو افراد ہلاک ہوئے. ايک ہفتے کے دوران شمالي وزيرستان ميں جاسوس طياروں کے 4 ميزائل حملوں ميں 25 افراد ہلاک ہوچکے ہيں. .......
/169