23 مئی 2012 - 19:30

سياچن ميں ہندوستانی فوجي ہيلي کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگيا ہے۔

اہنا: سياچن ميں ہندوستانی فوجي ہيلي کاپٹر گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک ہوگيا ہے۔ہندوستانی ميڈيا کے مطابق سياچن ميں ہندوستانی فوج کا چوپر ہيلي کاپٹر گر کر تباہ ہوا ہے،حادثے ميں پائلٹ ہلاک اور کوپائلٹ زخمي ہوگيا ہے........

/169