ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق طالبان کے مسلح یزیدی دھشتگردوں نے ایک کوچ پر حملہ کیا جس میں مومنین سوار تھے۔ جسکہ نتیجہ میں فوری طور پر چار شیعہ مسافر زخمی ہوگئے۔ جبکہ دھشتگرد ھمیشہ کی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
یاد رھے کہ یہ علاقہ شیعان علی کے خون ناحق سے مختلف ادوار میں رنگین ہوتا رھا ھے۔ اور جس بے دردی اور بے رحمی کہ ساتھ شیعان علی کو قتل کیا گیا ھے وہ داستان ظلم و ستم کسی سے ڈھکی چھپی نھیں۔
.......
/169