16 مئی 2012 - 19:30

امریکہ کے سب سے معتبر سیاسی تحقیقاتی سینٹر رنڈ سینٹر نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائيل کی پالیسیوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ اسرائيل کو لگام دے۔

ابنا: امریکہ کے سب سے معتبر سیاسی تحقیقاتی سینٹر رنڈ سینٹر نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائيل کی پالیسیوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ اسرائيل کو لگام دے۔

اور ایران کے بارے میں اسرائيلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع ایہود باراک مبالغہ آرائی اور اشتباہ کررہے ہیں۔

رپورٹ میں امریکہ اور اسرائیل سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرکے ایٹمی ایران کے ساتھ مذاکرات کریں ر پورٹ کے مطابق  ایران کے ایٹمی پروگرام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے لہذا یورینیم کی افزودگی کے  سلسلے میں ایران پر دباؤ غیر مؤثر ث ابت ہوگا. ......./169