ابنا: یاد رہے کہ پاراچنار کی سرزمین شیعہ مومنین کی مظلومیت کی داستان اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے اور وہاں بہادر اور حوصلہ مند حسینیوں نے ایک طویل عرصہ تک بھوک اور پیاس کی صعوبتیں برداشت کیں شہادتیں دیں اور اسیری جیسی مشکلات برداشت کیں لیکن راہ حسینیت سے ایک قدم پیچھے نھیں ہٹے۔
.......
/169