ابنا: لندن ميں آکوپائے موومنٹ نے چھ ماہ بعدنئے مظاہروں کاسلسلہ شروع کرديا ہے.سينٹ پال کيتھڈرل کے باہر سيکڑوں افرادجمع ہوئے.جہاں سے احتجاجي ريلي شروع ہوئي.
اورشہرکي بڑي فنانس کمپنيوں کے دفاترکے باہراختتام پذيرہوئي.اس دوران فيٹرلين پرريلي کے شرکااورپوليس اہلکاروں ميں ہاتھاپائي بھي ہوئي.
دوسري جانب اسپين کے شہروں ميڈرڈاوربارسلونا ميں ہزاروں افرادنے معاشي بحران اور حکومت کي کفايت شعاري مہم کے خلاف مظاہرے کيے. ........
/169