ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے صوبہ کنر کے مختلف علاقوں میں امریکی اور افغان فوجیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جن کے نتیجے میں گيارہ امریکی اور افغان فوجی ہلاک ہوگۓ ہیں۔ان حملوں میں ایک امریکی ٹینک تباہ ہوا ہے جبکہ گیارہ افغان فوجی زخمی بھی ہوۓ ہیں۔ قابل ذکر ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے۔....... /169
8 مئی 2012 - 19:30
News ID: 314012
افغانستان میں گيارہ امریکی اور افغان فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔