ابنا: ایرانی وزیر انٹیلیجنس حیدر مصلحی نے کہا ہے کہ منشیات میں ملوث بعض اہم افراد کو گرفتار کرلیا ہے جو ایرانی سائنسدانوں کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ان افراد کو شناسائي کرنے کے بعد گرفتار کیا گيا ہے انھوں نے کہا کہ منشیات میں ملوث بعض اہم افراد ایرانی سائنسدانوں کے قتل میں ملوث ہیں جنھیں پہچان کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔....... /169