ابنا: اس معرکہ ميں سوشلسٹ اميدوار فانسواہالينڈ اور موجودہ صدر نکولاسرکوزي کے درميان مقابلہ ہے.
پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئي ہے جو دہي علاقوں ميں بغير کسي وقفہ کے شام چھ بجے تک جبکہ شہري علاقوں ميں آٹھ بجے تک جاري رہے گي.
فرانس بھر ميں 85 ہزار پولنگ اسٹيشن قائم کيے گئے ہيں.22 اپريل کے پہلے مرحلے کي نسبت دوسرے مرحلے ميں ووٹوں کا ٹرن آوٹ زيادہ آنے کي توقع کي جارہي ہے. .......
/169