30 اپریل 2012 - 19:30

امریکی اور سعودی تنظیموں کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نیاآباد لیاری کے علاقے میں ناصر علی عرف کلو شہید ہوئے۔

ابنا: ان کی نماز جنازہ خوجہ اثناعشری جامع مسجد میں منگل کے روز بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔پیر کی شب کریم آباد کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار احسن عباس نقوی شہید ہوگے ۔

جبکہ ضیاء مہدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کے گے ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بھی خالق حقیقی سے جاملے ۔

شیعہ جماعتوں کے رہنماء نے ان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے سخت سزادی جائے.......

/169