29 اپریل 2012 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں کل ایک امریکی ڈرون حملے میں تین غیر ملکی ہلاکہوگئےہیں۔

ابنا:  پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں کل ایک امریکی ڈرون حملے میں تین غیر ملکی ہلاکہوگئےہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو شمالی وزیرستان کے ایک اہم مرکز میران شاہ بازار میں پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے ظفر ٹاؤن میں واقع ایک مکان کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں افراد غیر ملکی ہیں۔.......

/169