ابنا: دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان اور ایک سالہ بچے کو اورنگی ٹاون کے مقامی ہسپتال شفٹ کیا جاچکا ہے جہاں دونوں زخمی زیر علاج ہے........ /169
25 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 311288
قصبہ کالونی ایف ایریا میں امرکی سعودی تنظیموں کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 26سالہ شیعہ نوجوان محمد علی، جبکے ان کے ساتھ 13 ماہ کو بچہ زخمی۔