25 اپریل 2012 - 19:30

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجلاس میں ممتازماہرین کی موجودگی میں خلیج فارس قومی دن منایا جائے گا۔

ابنا: ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجلاس میں ممتازماہرین کی موجودگی میں خلیج فارس قومی دن منایا جائے گا۔ یہ اجلاس اتوار کے دن منعقد ہوگا، اس اجلاس سے داؤد ہرمیداس باوند، حسین سلیمی، محمد علی موحد اور محمد فرازمند خطاب کریں گے۔.......

/169