ابنا: ڈاکٹر لاریجانی نے پاکستان کی قومی اسمبلی اور سنیٹ کے سربراہوں کے نام الگ الگ تعزیتی پیغامات میں اسلام آباد فضائي حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کے پسماندگان کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔
قابل ذکرہے جمعہ کی رات بیس اپریل کو کراچی سے اسلام آباد جانے والا ایک طیارہ اسلام آباد کے قریب گر کر تباہ ہوگيا تھا جس پرسوار ایک سو ستائيس افراد جاں بحق ہوگئے۔
.......
/169