ابنا: اقوام متحدہ کے مبصرین کا پہلا گروہ شام پہنچ چکا ہے اور یہ گروہ پانچ افراد پر مشتمل ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مبصرین شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کرکے معاہدے کی بعض شقوں پر گفتگو کریں گے اور اسکے بعد جب معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گي تو مبصرین کا مشن شروع ہوجائے گا۔
شام اور اقوام متحدہ کے معاہدے میں شام کی فوج کو یہ حق دیا گيا ہے کہ وہ ہرطرح کے حملوں کا جواب دے۔
.......
/169