15 اپریل 2012 - 19:30

فلسطین کے یورپی حامیوں کو جینوا ایرپورٹ پر روک لیا گيا۔

ابنا: اطلاعات ہیں کہ مقبوضہ فلسطین جانے والے سکیڑوں امن کارکنوں کو جو ملت فلسطین کے حامی اور صہیونی ریاست کی جارحیت کی مذمت کرتےہیں جینوا ایر پورٹ پر روک لیا گيا۔

ادھر صہیونی ریاست  نے بن گورین ایر پورٹ پر سیکڑوں پولیس اھلکار تعینات کرکے مقبوضہ فلسطین آنے والے امن کارکنوں کو روکنے کے انتظامات کئے ہیں۔

اطلاعات ہیں کہصہیونی ریاست نے مختلف یورپی ایرلائنوں پر دباؤ ڈال کر فلسطین کے حامی کارکنوں کے ٹکٹ کینسل کروادئے ہیں۔
....... 
/169