ابنا: پشاور کے قانون دان نادر خان کے قتل کے خلاف عدالتي بائي کاٹ کي کال پشاور ڈسٹرکٹ بار ايسوسي ايشن نے دي جس کے تحت پشاور کي ماتحت عدالتوں ميں آج مکمل عدالتي بائي کاٹ کيا جارہا ہے جبکہ پشاور ڈسٹرکٹ بار ايسوسي ايشن کا ہنگامي اجلاس بھي طلب کيا گيا ہے جس ميں نادر خان کے قتل کے واقعے کي مذمت کي جائے گي.
اجلاس ميں صوبے بھر ميں عدالتي کارروائي سے بائي کاٹ کرنے بھي غور کيا جائے گا. نادرخان کو گزشتہ روز پشاور ميں نامعلوم افراد نے قتل کيا تھا.
.....
/169