12 اپریل 2012 - 19:30

اطلاعات کے مطابق عبدالستارروڈ پر اقع ذولفقار مارکٹ کے چوکیدار اکبر کوٹارگٹ‌ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے جسکے نتیجے میں اکبر موقع پر شہید جبکہ متعدد زخمی کردئے گئے ہیں ۔

ابنا: یاد رہے گزشتہ رات قندھاری بازارمیں‌ شیعہ پرفائرنگ کی گئی تھی اورآج جمعہ کے دن ایک مرتبہ پھر شیعہ مومنین کونشانہ بنایا گیا ہے ۔جبکہ شہید کی میت کو سول اسپتال کوءٹہ منتقل کیا جاچکا ہے.

یاد رہے گزشتہ رات قندھاری بازار میں‌ شیعہ پرفائرنگ کی گئی تھی جس میں 2 شیعہ مومنین شھید جبکہ لیاقت بازار میں فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شھید ہوگیا تھا اور آج جمعہ کے دن ایک مرتبہ پھر شیعہ کونشانہ بنایا گیا ہے ۔

کوئٹہ کی زمین پر شیعان علی کا لہو اتنا سستا ہو چکا ھے جتنا پانی، ھمیں اگر اس خون کے بازار کو روکنا ھے تو بیداری کے ساتھ قیام کرنا ہوگا، اور دشمنان آل محمد کا کی بزدالانہ کاروائیوں کو روکنا ہوگا.

 .......

/169