ابنا: بحرین کےچودہ مارچ اتحاد نے آج بڑےپیمانے پر الخواجہ کی حمایت اورآل خلیفہ کےمظالم کےخلاف مظاہرہ کیا۔
بحرینی عوام نےکل بھی اپنےملک کےمختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکےعبدالھادی الخواجہ کی رہائی کامطالبہ کیا۔
رپورٹ کےمطابق آل خلیفہ اورآل سعود کےفوجیوں نےمظاہرین کوبےدردی سےکچل دیا۔
درایں اثنا اطلاعات ہیں کہ انسانی حقوق کےعالمی اداروں نےالخواجہ کوپہنچنےوالےہرطرح کےنقصان کاذمہ دار آل خلیفہ حکومت کوقراردیاہے۔
واضح رہے کہ عبدالھادی الخواجہ آل خلیفہ کےجرائم اورمظالم کےخلاف جیل میں بھوک ہڑتال پرہیں اوران کی حالت نازک ہے۔
.......
/169