ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکٹریٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ترکی کے شہر استنبول میں اور دوسرا دور بغداد میں ہوگا۔ بیان کے مطابق ڈاکٹر جلیلی اور کتھرین اشٹائن کے درمیان ہونے والک گفتگو میں یہ فیصلہ کیا گيا ہے مذاکرات کا پہلا دور 14 اپریل کو استنبول میں ہوگا۔ اور اس اجلاس کے اختتام پر بغداد میں مذاکرات جاری رکھنے کے وقت کا اعلان کیا جائےگا۔
.......
/169
8 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 307592
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکٹریٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ترکی کے شہر استنبول میں اور دوسرا دور بغداد میں ہوگا۔