ابنا: اس دوران 712 ملزمان کو گرفتار کر ليا گيا.سي سي پي او لاہور کي جانب سے جاري بيان ميں بتايا گيا ہے کہ پوليس نے گرفتار ملزمان سے 13 کروڑ 25 لاکھ روپے بھي برآمد کئے گئے.
ان ملزمان کے خلاف ايک ہزار 287 مقدمات بھي درج تھے. تين ماہ کے دوران دس ہزار سے زائد اشتہاري مجرمان اور عدالتي مفرور بھي گرفتار کئے گئے.
ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران بڑي تعداد ميں ملزمان گرفتار کر کے 1264 مقدمات درج کئے گئے. سي سي پي او کے مطابق اس عرصہ کے دوران 2364 منشيات فروش اور 411 قمار بازبھي پکڑے گئے. .......
/169