ابنا: امریکی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے بتیس سالہ نوجوان غلام عباس ولد محمد حسین کو کراچی کے علاقے محمدی ڈیرہ ملیر میں اس وقت شہید کردیا جب وہ اپنی کمپیوٹر کی شاپ پر تھے ۔شہید غلام عباس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی میں گزشتہ تین روز کے اندر چھ عمائدین کو جبکے ملک بھر میں جاری حالیہ فرقہ وارنہ دہشت گردی کی لہر میں امریکی اور سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ سے اٹھارہ سے زائد تین روز میں جام شھادت نوش کرچکے ہیں ........
/169