4 اپریل 2012 - 19:30

سپاہ صحابہ کے دھشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی شیعہ نوجوان نادر علی ولد شفقت علی کراچی کے مقامی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق شھید نادر علی ولد شفقت علی جن کی عمر 31 سال بتائی جارھی ہیں۔ آج سے چھ ماہ قبل یزیدیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں علاج معالجہ کئلیے کراچی کے مقامی اسپتال فاطمیہ منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مقام شھادت پر فائز ہوگئے۔ شھید کا جسد خاکی صبح چھ بجے کوئٹہ کے لئے روانہ کیا جاچکا ہے ا۔

 ........

/169