4 اپریل 2012 - 19:30

شام کے امور میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندےکوفی عنان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوفی عنان 11 اپریل کو ایران کے اعلی حکام کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئےتہران کا دورہ کریں گے۔

ابنا: شام کے امور میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندےکوفی عنان کے ترجمان احمد فوزی نے جنیوا میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ کوفی عنان 11 اپریل کو ایران کے اعلی حکام کے ساتھ  گفتگو کرنے کے لئےتہران کا دورہ کریں گے۔  ........

/169