24 مارچ 2012 - 19:30

اطلاعات کے مطابق علمدار چوک گڑھی خیرو جیکب آباد سندھ میں کالعدم ملک دشمن، انتہا پسند۔ دشمنان آل محمد نے پاک اماموں اور معصومین کے ناموں کے لگے بینر کی توھین کی اور اتار کر گستاخانہ عمل انجام دیا۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سپاہ صحابہ کے مسلح دھشتگردوں نے تیں شیعہ جوانوں پر بھی حملہ کر دیا جو کہ زخمی ہوگئے۔اور کالعدم تنظیم کے مسلح دھشتگرد فرار ہوگئے۔

یاد رھے کہ اندرون سندھ میں کالعدم تنظیمیں نہایت فعال ہو رہی ہیں جو ایک نہایت حساس معملہ ہیں۔ جبکہ سندھ محبان آل محمد کی بستی اور صوفیاے کرام کی آرام گاہ ہیں۔

جبکہ انتہا پسند ہر قسم کے مزار اور قبرستان کے منکر ہیں اور یہ اسلامی مقدسات کی توھین کو اپنے لئے قابل فخر سمجھتے ہیں۔ یاد رھے پچھلے دنوں کالعدم دھشتگردوں نے خیرپور میں ہرتال کی اور کھلے عام قانون کی مخالفت کی اسلحہ کے زور پر کھلے عام بدمعاشی کا بازار گرم کیا۔.......

/169