ابنا: پاکستان کے شہر ملتان میں خانہ فرہنگ کے سابق سربراہ شہید محمد علی رحیمی کی یاد میں جشن نوروز کے پروگرام کے انعقاد سے اس مرکز نے اپنی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ اس پروگرام میں علما، شہر کی علمی و مذہبی شخصیات، فن و ہنر سے تعلق رکھنے والی شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔واضح رہے کہ خانہ فرہنگ ملتان پر دہشت گردوں کے حملے اور اس کے سربراہ محمد علی رحیمی کی شہادت کے بعد اس مرکز کی سرگرمیاں ایک عرصے سے معطل تھیں۔....... /169
24 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304476
پاکستان کے شہر ملتان میں خانہ فرہنگ ایران نے ایک بار پھر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔