ابنا: بحرینی جوان نے جب بحرینی سکیورٹی دستوں کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کی درخواست ٹھکرا دی تو سکیورٹی دستوں نے اسے اغوا کرکے اسے جنسی اذيت و آزار پہنچایا۔ بحرینی جوان کا نیم جاں پیکر آج صبح سنیاس کے علاقہ میں چھوڑدیا گیا آج بحرین کے محۃلف علاقوں میں اسی وجہ سے عظیم مظآہرے ہوئے ہیں ۔ بحرینی حکومت آل سعود اور امریکی کی حمایت سے بحرینی عوام پر ظلم و ستم توڑ رہی ہے۔

.......
/169