22 مارچ 2012 - 19:30

آج پاکستان میں یوم پاکستان کي تقريبات کے آغازکے موقع پر وفاقي دارالحکومت اسلام آباد ميں پاک فوج کے دستے نے 31 توپوں کي سلامي دي جبکہ صوبائي دارالحکومت لاہور، پشاور اور کوئٹہ ميں 21 ،21 توپوں کي سلامي دي گئي۔

ابنا: آج پاکستان میں یوم پاکستان کي تقريبات کے آغازکے موقع پر وفاقي دارالحکومت اسلام آباد ميں پاک فوج کے دستے نے 31 توپوں کي سلامي دي جبکہ صوبائي دارالحکومت لاہور، پشاور اور کوئٹہ ميں 21 ،21 توپوں کي سلامي دي گئي۔ تقريب کے آخر ميں پاکستان کےدفاع کومضبوط بنانے اور اسے ترقي اور خوشحالي کي منزل سے ہم کنار کرنے کے  عزم کا اظہار کیا گيا ہے۔....... /169