ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور عمان کے بادشاہ قابوس نے ٹیلیفون پر گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ایرانی صدر نے امید کا اظہار کیا کہ نیا شمسی سال دونوں ممالک اور دونوں قوموں کی عزت و سربلندی کا باعث بنےگا۔ سلطان قابوس نے بھی اس گفتگو میں ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی اور علاقہ میں پائدار امن کیو تمام قوموں کے حق میں قراردیا۔....... /169
21 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304008
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور عمان کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔