17 مارچ 2012 - 20:30

کیلی شابوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا شھید، باپ کا نام یعقوب شاہ اور بیٹا نوید شاہ بھی شھید ہو گیا۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سید یعقوب شاہ اور سید نوید شاہ کو کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند،  دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا۔ جب وہ اپنی دکان بند کرکے اپنے گھر جا رہے تھے۔ یزیدیوں نے انہیں بے دردی کے ساتھ نشانہ بنایا اور ایک ہی گھر کے دو افرد کو لقمائے اجل بنایا۔

درندگی کی انتہا اور ظلم و ستم کے آخری درجہ پر فائز لشکر یزید کے مسلح دہشتگردوں نے بے گناہ باپ بیٹے کو شھید کرکے ایک اور گھر کا چراغ گل کردیا۔

کاش ان یزیدیوں کو کوئی یہ بتا دے کہ نہ ظلم و ستم سے کوئی نظریہ ختم ہوتا ہے نہ ہی کم ہوتا ہے۔ درندگی شیطان کا ورثہ ہے۔ نہ کہ انسان کا۔ آخر یہ کہاں کی انسانیت ہے کہ آئے روز ایک ہی قوم کے افراد کو نشانہ بنایا جائے۔ اور مظلوم کے ماتم داروں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔

کوئٹہ کلی شابو میں دکان پر فائرنگ سے باپ بیٹا شہیدسپاہ صحا بہ کے دہشت گردوں کے فا ئرنگ سے کلی شا بو میں بے گنا ہ باپ بیٹا شہید۔ اپنے ہی دکان شھید کردیے گئے۔                    سید یعقوب شاہ اور اُس کا جوان بیٹا سید نوید شاہ شہید کی نعشیں سول ہسپتا ل میں پہنچا دی گٰئی۔حالیہ  دہشت گردی  موجودہ  امن و اما ن کے کھوکلے دعووں پر بد نما داغ ہے۔ جو موجودہ حکو مت کی نا کا می کی واضح ثبو ت ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شیعہ مومن سید یعقوب شاہ اپنے بیٹے کے ساتھ دکان اپنے ہی دکان میں دکانداری کررہے تھے کہ ناصبی دھشتگرد کی فائرنگ سے باپ بیٹا  شھید کردیے گیے۔ ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے افراد کا نام سید یعقوب شاہ جبکہ بیٹے کا نام سید نوید شاہ بتایا جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہداء کے میت کو امام بارگاہ قندھاری منتقل کردیا گیا ہے۔دریں اثناء اس واقع کی امام جمعہ کوئٹہ و مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی علامہ سید ہاشم موسوی نے پر زورمذمت کی ہے۔ علامہ سید ہاشم موسوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے آئے دن مظلوموں کا خون بہایا جارہا ہے جبکہ موجودہ حکومت اور انتظامیہ صرف تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ انہوں اس واقع میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ .......

/169