16 مارچ 2012 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق ميں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نےدو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد افراد کوزخمی کردیا ہے۔

ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق ميں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نےدو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100  سے زائد افراد کوزخمی کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں  پولیس اہلکاروں سمیت بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ پوليس نے علاقے کا محاصرہ کرکے امدادي کارروائياں شروع کردي ہيں.
 
....... 
/169