9 مارچ 2012 - 20:30

قزاقوں کی طرف سے ایک تیل بردار ایرانی کشتی ہاتف کو اغوا کرنے کی کوشش کو ایرانی بحریہ نے ناکام بنادیا ہے۔

ابنا: قزاقوں کی طرف سے ایک تیل بردار ایرانی کشتی ہاتف کو اغوا کرنے کی کوشش کو ایرانی بحریہ نے ناکام بنادیا ہے۔یہ کشتی خارک جزیرہ سے آبنائےسوئزکی جانب حرکت میں تھی جسے خلیج عدن میں قزاقوں نے اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن ایرانی بحریہ نے بر وقت کارروائی کرکے تیل بردار ایرانی کشتی ہاتف کو قزاقوں کے ہاتھوں سے بچا لیا۔ قزاقوں نے دو بار تیز رفتار بوٹس کے ذریعہ اس کشتی پر حملہ کیا لیکن دونوں بار انھیں سکشت و ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، کشتی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔

.......

/169