8 مارچ 2012 - 20:30

ترکی اور تیونس کے صدور نے شام کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے شام میں فوجی مداخلت پر خبردار کیا ہے۔

ابنا: تیونس میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فوجی مداخلت سے بعض ممالک سؤ استفادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ گل نے کہا کہ انقرہ شام میں ہر قسم کی فوجی مداخلت کے خلاف ہے مزروقی نے بھی شام میں ہر قسم کی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا معمالہ مذاکرات کے ذریعہ قابل حل ہے جبکہغ سعودی عرب اور قطر۔....... /169