8 مارچ 2012 - 20:30

اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل اور عرب لیگ اور اقوام متحدہ کے شام کے امور میں نمائندے کوفی عنان نے شام کے معاملے کو فوجی بنانے پر خبردار کیا ہے۔

ابنا: کوفی عنان نے قاہرہ میں عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نبیل العربی  سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو میں کہا کہ شام کے معاملے کو فوجی بنانے سے مسائل مزيد پیچیدہ ہوجائیں گے  اور اس کا علاقائي ممالک پر بھی اثر پڑےگا اس نے کہا کہ امید ہے کہ کوئی شام کے بارے میں فوجی مداخلت کے بارے میں نہیں سوچےگا کیونکہ اس  سے مسئلہ بہت ہی پیچيدہ ہوجائےگا۔ .......

/169