ابنا: صوبے اورزگان کے صوبائي پوليس ترجمان کے مطابق يہ واقعہ ضلع چارچنو ميں پيش آيا جہاں طالبان کے ايک گروپ نے شب چيک پوسٹ پر اس وقت حملہ کيا جب تمام پوليس اہلکار سو رہے تھے حملے ميں تمام دس اہلکار ہلاک ہو گئے طالبان نے حملے کي ذمہ داري قبول کر لي ہے جبکہ مشرقي صوبے خوست ميں نيٹو کے ايک فضائي حملے میں بارودي سرنگيں بچھانے والے تين طالبان ہلاک ہوگئے ہیں........ /169
8 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 301482
افغانستان کے صوبہ اورزگان ميں طالبان دہشت گردوں نے ايک چيک پوسٹ پر حملہ کر کے دس افغان پوليس اہلکاروں کو ہلاک کردياہے.