ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئي ايجنسي ميں پاکستانی فورسز کي کارروائي ميں 18شدت پسندہلاک اور 26زخمي ہوگئے ہيں.اس کارروائي ميں شدت پسندوں کے ٹھکانے بھي تباہ ہوئے ہيں.
سيکيورٹي ذرائع کے مطابق اپر اوکزئي کے مختلف علاقوں ميں فورسز کے جيٹ طياروں کي بمباري سے 18شدت پسند ہلاک اور 26زخمي ہوگئے.فورسز کي بمباري ميں شدت پسندوں کے 2تربيتي مراکز سميت 5ٹھکانے بھي تبا ہ ہوگئے ہيں۔ .......
/169