ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق شہدای کی میت کے ہمراہ لاکھوں شیعہ مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔ جس کے بعد صدر زرداری کی طرف سے رحمان ملک نے پر امن احتجاج کرنے والے مومنین سے مزاکرات کیے۔ تمام تر مطالبات کو تسلیم کرنے کے بعد شہیدوں کی نماز جنادہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازی کے بعد شہیدوں کی میتوں کو انتہائی سخت سکیورٹی کے حصار مین شہیدوں کے آبائی علاقوں میں روانی کردی گئ ہے.







.....
/169-110