28 فروری 2012 - 20:30

نيويارک … اقوام متحدہ کے سيکرٹري جنرل بان کي مون نے کوہستان ميں بس سے مسافروں کو اتار کر قتل کرنے کے واقعے کي شديد مذمت کي ہے.

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق  بان کي مون نے ايک بيان کہا کہ انتہا پسندي اور دہشت گردي سے پاکستان ميں کافي جاني نقصان ہورہا ہے.

اقوام متحدہ دہشت گردي اور انتہا پسندي کے خلاف کوششوں ميں پاکستان کے ساتھ ہے.

سيکريٹري جنرل اقوام متحدہ نے کوہستان کے واقعے ميں شہداء کے لواحقين اور حکومت پاکستان کے ساتھ دلي تعزيت کا اظہار کيا ہے.  ........

/169