27 فروری 2012 - 20:30

جنوبي افغانستان ميں دو مختلف بم دھماکوں سے 7 طالبان سمیت چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: جنوبي افغانستان ميں دو مختلف بم دھماکوں ميں 7 طالبان دہشت گردوں سمیت چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

ذرائع کے مطابق ہلمند صوبے کے ضلع نوزاد ميں دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے پھٹ گيا، جس سے 7 طالبان ہلاک ہوگئے جن ميں ايک طالبان کمانڈر بھي شامل تھے.

افغان حکام کے مطابق ضلع نوا ميں دھماکے سے چھ خواتين سميت سات افراد ہلاک ہوئے۔

گھر ميں ہونے والے اس دھماکے ميں طالبان کا مقامي کمانڈرملامنان بھي ہلاک ہوا ہے........ /169