ابنا: موج نیوز کے مطابق محمد حسن بنی اسد نے لاھور میں تاجروں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ایران پاکستان کے انرجی بحران کو حل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان تجارتی تعلقات میں فروغ آنےسے پاکستان کے تاجروں کو فورا ویزا دے دیا جاتا ہے بلکہ انہیں ایک سال کے ویزے کی سہولیات بھی میسر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دودھ اور گوشت کی پیداوار کافی اچھی ہے اور یہ چیزیں پاکستان سے ایران برآمد کی جاسکتی ہیں. ........
/169