ابنا: یہ اجلاس عربی اور ممالک کی جانب سے شام پر دباؤ قائم کرنے کے لئے منعقد ہورہا ہے تیونس کی النہضہ پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ اجلاس بعض شرائط کے تحت تیونس میں منعقد ہورہا ہے جس میں شام میں فوجی مداخلت کے بارے میں کوئي فیصلہ نہ کرنا بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ تیونس میں شام کےدوستوں کے نام سے ہونے والا سمینار در حقیقت شامی عوام کے دشمنوں کا سمینار ہے اس سمینار میں روس اور چین اور لبنان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ......
/169