20 فروری 2012 - 20:30

پاکستان کی وزيرخارجہ حنارباني کھر نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا داخلي معاملہ ہے جسے امريکي کانگريس نہيں بلوچستان اسمبلي حل کرے گي اور بلوچستان میں امریکی مداخلت سے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات مزید خراب ہوجائیں گے۔

ابنا: پاکستانی وزیر خارجہ نے لندن ميں انٹرنيشنل انسٹي ٹيوٹ آف اسٹريٹيجک اسڈيز کے زير اہتمام تقريب اور آکسفورڈ يونيورسٹي ميں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے متعلق امريکي کانگريس ميں پيش کي گئي قرارداد ناقابل قبول ہے. اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات خراب اور اعتماد ميں کمي پيدا ہوسکتي ہے......... /169