ابنا: ايس ايچ او گوالمنڈي شوکت علي نے بتايا کہ ميکانگي روڈ پر ايک شخص پک اپ ميں اسلحہ لے کر آرہا تھا کہ خفيہ اطلاع ملنے پر پوليس نے پک اپ پر چھاپہ مارکردس رائفل ،پانچ پسٹل اور تين ہزار پانچ سو گولياں برآمد کرليا يہ اسلحہ پک اپ ميں رکھے گئے فرنيچر کے نيچے رکھا گيا تھا.
........
/169