ابنا: ججز کی بحالی کو آرٹیکل 199 کے تحت چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ججز کی بحالی کا کوئی ذکر نہیں ۔درخواست گزار ایڈووکیٹ شاہ جہان نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ججز کی بحالی کو کالعدم قرار دیا جائے۔
..............
/169