ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین عبد اللہیان آج شام پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر شام کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال اور مذاکرات کریں گے۔........ /169
6 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295325
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ شام پہنچ گئے ہیں۔