ابنا: امريکہ ميں امير و غريب کے درميان بڑھتے ہوئے فرق، سرمايہ داروں کي لالچ اور غيرمنصفانہ ٹيکس نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين وائٹ ہاؤس کے قريب مک فرسن اسکوائر پر کئي ماہ سے خيموں کے شہر بسائے ہوئے ہيں.
نيشنل پارک سروس پوليس نے کئي مرتبہ مظاہرين کو وارننگ دي تھي کہ وہ عوامي مقام پر کيمپ لگانے کي پابندي پر عمل درامد کرائے گي. امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے باوجود پورے امریکہ میں مظاہرے جاری ہیں۔
........
/169